Saturday, November 10, 2018

Ways to congratulate someone: Urdu

Ways to congratulate someone:
کسی کو مبارکبادی دینے کے طریقے:

1. You're doing a good Job
آپ اچھا کام کر رہے ہیں

2. You're doing beautifully
آپ خوبصورتی کے ساتھ کر رہے ہیں

3. You are really growing up
آپ حقیقت میں اوپر جا رہے ہیں

4. That is the way to do it
ایسا ہی یہ کام کیا جاتا ہے

5. You are very good at it
آپ اسے بہت اچھی طرح کرتے ہیں

6. You are on the right track now
آپ اب صحیح راستے پر ہیں

7. You are really going to town
آپ حقیقت میں بہت اچھا کر رہے ہیں

8. Keep up the good work
اچھا کام جاری رکھیں

9. That is the right way to do it
یہ کام ڈھنگ سے ایسے ہی کیا جاتا ہے

10. That is better than ever
یہ ہمیشہ سے بہتر ہے

11. You have done a great job!
آپ نے عظیم کام کیا ہے!

12. You are getting better every day
آپ ہر دن بہتر ہو رہے ہیں

13. You have just mastered that
آپ نے اس میں بس مہارت دکھائی ہے

14. nothing can stop you now.
آپ کو اب کچھ نہیں روک سکتا

15. That is the best you have ever done.
آپ نے اسے ہمیشہ کے مقابلہ بہترین طور پر کیا ہے

16. Keep working, you are getting better
کام کرتے رہیں، آپ بہتر ہو رہے ہیں

17. I am happy to see you working like that
میں آپ کو اس طرح کام کرتے دیکھ کر خوش ہوں

18. Well done!
شاباش!

19. Fantastic.
شاندار۔

20. Hats Off!
بہت زبردست!

21. Sensational.
متاثر کن۔

22. Respects
عزتیں

23. Good job!
عظیم کام!

24. You rock!
آپ نے تو کمال کر دیا!

25. Nicely done
عمدہ طور پر کیا گیا۔

26. It's perfect
بالکل ٹھیک۔

27. Way to go
یہی آگے جانا کا طریقہ ہے

28. You did it!
آپ نے اسے کر دکھایا!

29. You are a genius!
آپ انتہائی ذہین ہیں!

30. You are the best.
آپ بہترین ہیں۔

31. You have got it.
آپ نے اسے کر دکھایا۔

32. Pat on the back.
شاباش۔

33. That's the way.
یہی طریقہ ہے۔

34. You really deserved it.
آپ حقیقت میں اس کے مستحق تھے۔

35. You did it this time.
آپ نے اسے اس بار کر دکھایا۔

No comments:

Post a Comment