Sunday, March 31, 2019

General Knowledge Urdu

*جنرل نالج*
سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھاہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟
*جواب: جرمنی میں۔*
سوال: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟
*جواب: چمگاڈر۔*
سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟
*جواب: چین۔*
سوال: وہ کونسا جانور ہے جس سے شیر بھی ڈرتا ہے ؟
*جواب: سیمیہ (شکونڑ)۔*
سوال: وہ کونسے جانور ہے جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟
*جواب: گدھ اور بندر۔*
سوال: اس مکڑی کا نام بتائیں جو ۳۰ سال تک زندہ رہ سکتی ہے؟
*جواب: ٹرنٹولا نامی مکڑی۔*
سوال: انسان کے بعد دنیا کی ذہین ترین مخلوق کونسی ہے ؟
*جواب: مکڑی ، ڈولفن اور چمپنزی بندر۔*
سوال: بندر کے کتنے دماغ ہوتے ہیں ؟
*جواب: دو۔*
سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں کوئی دریا نہیں ہے ؟
*جواب: کویت۔*
سوال: چین کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں ؟
*جواب: ۱۳ ملکوں سے۔*
سوال: کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے ؟
*Mount Godwin Austen :جواب*

سوال: پرندوں کا درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟
*جواب: ۱۱۲ درجہ فارن ہائیٹ۔*
سوال: اس روشنی کا نام بتائیں جو ایک شہد کی مکھی تو دیکھ سکتی ہے مگر انسان نہیں ؟
*جواب: الٹراوائلٹ۔*
سوال: اس پرندے کا نام بتائیں جو الٹا پیچھے کی طرف بھی اڑ سکتا ہے؟
*جواب: ہمنگ برڈ۔*
سوال: شیر کے بچوں کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں ؟
*Cub :جواب*
سوال : مور کی مرغوب غذاکیا ہے؟
*جواب: سانپ۔*
سوال: ان پرندوں کے نام بتائیں جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟
*جواب: فاختہ اور کبوتر۔*
سوال: دنیا میں حشرات کی کتنی اقسام ہیں ؟
*جواب: سات لاکھ۔*
سوال: دنیا میں سب سے چھوٹے پرندے کا نام بتائیں ؟
*جواب: ہمنگ برڈ۔*
سوال: اس بندر کا نام بتائیں جس کی جسامت ایک گلہری کے برابر ہے؟
*Marmoset :جواب*
سوال: دنیا کے سب سے قدیم کیڑے کا نام کیا ہے؟
*جواب: لال بیگ۔*
سوال: پالتو جانور میں سب سے ذہین جانور کونسا ہے؟
*جواب: کتا اور گھوڑا۔*
سوال: اس کیڑے کا نام بتائیں جس کے دانت اس کے پیٹ کے اندر ہوتے ہیں ؟
*جواب: کیکڑا۔*
سوال: شہد کی مکھی کی کتنی آنکھیں ہوتی ہیں ؟
*جواب: آٹھ۔*
سوال: کونسا پرندہ ہوا میں کھڑاہوسکتا ہے؟
*جواب: شکرا۔*
سوال: اس جانور کا نام بتائیں جس کی تین آنکھیں ہیں ؟
*جواب: کنگ کر یب۔*
سوال: دنیا کا پہلا عجوبہ کیا ہے؟
*جواب: اہرام مصر ۔*
سوال: وہ کونسا پرندہ ہے جو اڑ سکتا ہے مگر چل نہیں سکتا ؟
*جواب: ہمنگ برڈ۔*
سوال: اس پرندے کا نام بتائیے جو حصرات سلیمان علیہ ا سلام کے زمانے میں آسمان کی بلندی پر اڑتے ہوئے زمین میں پانی کی گہرائی ، میٹھے یا کڑوے ہونے کا بتاتاتھا ؟
*جواب: ہْد ہْد۔*
سوال: وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو مرتبہ آزادی کی سالگیرہ مناتا ہے؟
*جواب: پانامہ پہلی مرتبہ ۳ نومبر اور دوسری بار ۲۸نومبر کو۔*
سوال: وہ کونسا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہوتی ؟
*جواب: عوامی جمہوریہ چین۔*
سوال: وہ کون سا ملک ہے جہاں چاول کی فصل ہونے پر شادی اور کٹائی پر طلاق دی جاتی ہے؟
*جواب: انڈونیشیا کے بہت سارے جزیروں میں فصلی شادیاں ہوتی ہیں۔*
سوال: دنیا میں وہ کونسا شہر ہے جو زیر زمین آباد ہے؟
*جواب: تیونس کا شہر مطماطہ۔*
سوال: وہ کونسا قبیلہ ہے جہاں دولہے کو ایک وقت میں دو عورتوں سے شادی کرنا ضروری ہے؟
*جواب: جنوبی افریقہ میں میر رومانی ایک قبیلہ ہے جہاں دولہے کو دولہن اور اس کی بہن سے ایک وقت میں شادی کرنا ضروری ہے۔*
سوال: وہ کونسا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟
*جواب: اس دریا کا نام رائیووفاگری ہے یہ کولمبیا میں ہے۔*
سوال: وہ کونسا بادشاہ تھا جس نے اپنے کتے کو ایک ریاست کا وزیر اعلی مقرر کردیا تھا؟
*جواب: ناروے کے بادشاہ السپسن نے۔*
سوال: سب سے تیز دوڑنے والے جانور کا نام بتائیں؟
*جواب: چیتا ۷۰ میل فی گھنٹہ۔*
سوال: دنیا کے سب سے بڑے اژدھے کہاں پائے جاتے ہیں؟
*جواب: ملائیشیا میں۔*
.
*forwarded as received*

1 comment:

  1. Do you understand there's a 12 word phrase you can communicate to your man... that will trigger intense feelings of love and impulsive appeal to you deep within his chest?

    That's because deep inside these 12 words is a "secret signal" that triggers a man's impulse to love, please and look after you with his entire heart...

    ===> 12 Words Will Fuel A Man's Desire Impulse

    This impulse is so hardwired into a man's genetics that it will drive him to work harder than before to love and admire you.

    Matter-of-fact, fueling this influential impulse is so binding to having the best ever relationship with your man that the instance you send your man one of the "Secret Signals"...

    ...You'll soon find him open his mind and soul to you in such a way he's never expressed before and he will see you as the one and only woman in the universe who has ever truly understood him.

    ReplyDelete