Sunday, August 5, 2018

AIOU Admission open from Metric to PHD all information link detail here in Urdu 2018

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر #خزاں_2018ء کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز آج #یکم_اگست(بروز بدھ) سے ہو گیا ہے
****میٹرک سے لیکر پی ایچ ڈی تک پروگرامز میں داخلے ہو رہے ہیں. (اشتہار ملاحظہ کریں )
***داخلہ بھیجنے/فیس جمع کروانے سے پہلے تسلی کر لیں آیا کہ اس مضمون/پروگرام میں داخلے ہو بھی رہے ہیں کے نہیں جسمیں کے آپ بھیج رہے ہیں یا بھیجنا چاہتے ہیں. (اشتہار ملاحظہ کریں
=>@#غور_سے_پڑھیں@<=س
•ایڈمیشن کیسے بھیجنا ہے?
•پراسپیکٹس کہاں سے ملیں گیں?
•ریجنل آفس و سیل پوائنٹ کہاں ہیں?
•اوپن یونیورسٹی کون کون سے پروگرامز/ڈگریاں کرواتی ہے?اور بہت کچھ #سب_ایک_ہی_پوسٹ_میں...
پراسپیکٹس, یونیورسٹی کی مین برانچ کے علاوہ ریجنل آفیسز اور مقررہ سیل پوائنٹس سے لیۓ جا سکیں گے...اپنے شہر کے ریجنل آفس و علاقے کے قریب ترین سیل پوائنٹ کی معلومات کیلیۓ لنک وزٹ کریں:-
#ریجنل_آفسز:
http://www.aiou.edu.pk/RegionalOffices.asp
#سیل_پوائنٹ: http://adms.aiou.edu.pk/salepoint/#آن_لائن_پروسپیکٹس:
http://www.aiou.edu.pk/admission/pg-pros.asp
پراسپیکٹس حاصل کرنے کیبعد اہم چیز مضامین کا انتخاب ہے ...مضامین, کورس کی تفصیل, دورانیہ, داخلے کی شرائط (criteria) وغیرہ کا بغور مطالعہ کریں. ویب سائٹ سے دیکھنے کیلیۓ ذیل لنک اوپن کریں.
#پروگرامز:
http://www.aiou.edu.pk/Ed_Programmes.asp
پراسپیکٹس میں دیۓ گۓ پسندیدہ مضمون کی سیلیکشن کیبعد اس میں موجود فارم کو مکمل اور درست پر کریں ...مطلوبہ کاغذات/ڈاکومنٹس (جو بھی جتنی بھی تعداد میں مانگے گۓ ہوں) کو ایڈمیشن فارم کیساتھ سٹیپلر کریں اور تصویر کو گوند/گلیو سے چسپاں کریں...ان تمام مراحل سے گزرنے کیبعد سب سے #اہم_اور_آخری کام منتخب کیۓ گۓ مضامین کی #درست_فیس کا فارم پر اندراج ہے...فیس کے درست اندراج کیلیۓ ذیل لنک اوپن کریں.
#فیس_کیلکیولیٹر:
http://fee.aiou.edu.pk/
(یاد رہے کہ یہ سہولت صرف میٹرک, انٹرمیڈیایٹ اور بیچلرز کیلیۓ ہے)س
ہر سمیسٹر کے آغاز پے یونیورسٹی #جاری_طلباء_و_طالبات (یعنی continue سٹوڈنٹ انہیں کہتے ہیں جو پہلے سے کسی پروگرام میں انرولڈ ہوں یعنی جن کا پہلا, دوسرا, تیسرا...سمسٹر ہو) کو یونیورسٹی
#Continue_admission_form
پوسٹل ایڈریس پے بھیجتی ہے...داخلے کے آغاز کیبعد پندرہ (15) دن تک فارم موصول نہ ہونے کی صورت میں وقت ضائع کیۓ بغیر گوگل سے پرنٹ لیکر مکمل فیس جمع کروائیں.
#جاری_طالبعلموں_کا_فارم:
http://www.aiou.edu.pk/admission/index-start.asp
#نوٹ(#Note):
***میرٹ کی بنیاد پر پیش کیۓ جانے والے پروگرام میں داخلے کیلیۓ آپ کو پہلے فیس جمع نہیں کروانی صرف فارم کیساتھ مطلوبہ (تمام) ڈاکومینٹس attach کر کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ, مین کیمپس اسلام آباد بھیجنے ہونگے.
***نۓ (پہلی مرتبہ) داخلہ لینے/بھیجنے والوں کو ہدایت کیجاتی ہے کہ #مطلوبہ_کوائف (required things) مثلأ گزشتہ ڈگریوں کی تصدیق شدہ کاپی, شناختی کارڈ/ب-فارم وغیرہ مطلوبہ تعداد کیمطابق ہی فارم کیساتھ لف کریں اور خصوصأ #فیس (تسلی کیبعد کہ درست/صحیح ہے) مکمل جمع کروائیں... تاکہ بعد میں کسی بھی قسم کے #اعتراض (objection#) سے بچا جا سکے.
(زیادہ تر طالبعلموں کی انہی غلطیوں/لاپرواہیوں کی وجہ سے اعتراض لگتا ہے اور تمام عمل سستی کا شکار ہوتا ہے).س
*تمام (#جاری_و_نۓ) طالبعلموں سے گزارش ہے کہ ایڈمیشن فارم/فیسیں جلدی جمع کروائیں تاکہ پروسیس جلدی شروع ہوسکے... #تاخیر اور #wait سے حتی الکمان بچا جا سکے...
***ایک اور بات مضمون کا انتخاب پہلے ہی سوچ سمجھ کے کریں...سبکو بعد میں یاد آتا ہے میں نے وہ رکھنا تھا, یہ رکھ لیا وغیرہ...تبدیلی تو ہو ہی جاتی ہے لیکن آپ یہ دیکھیں کہ خود آپکا اور عملے کا کتنا وقت ضائع ہوتا ہے...بعد میں شور مچانے (یونیورسٹی کا عملہ بڑا سست ہے, اتنی late کام کرتی ہے, کتابیں وقت پر نہیں بھیجتی وغیرہ...) کی بجاۓ اگر آپ فارم صحیح/مکمل پر کریں, ڈاکومنٹس پورے مہیا کریں, وقت پر فیس اور فارم جمع کروائیں, مضمون پہلے ہی درست select کریں.س
ایڈمیشن close ہونے کے #ڈیڑھ_ماہ بعد اپنا ایڈمیشن یہاں کنفرم دیکیھیں(انشاء اللہ).
#ایڈمیشن_کنفرمیشن:
http://www.aiou.edu.pk/Admission.asp
یہاں "result not found" کی صورت میں اوبجیکشن میں دیکیھیں گے.
#ایڈمیشن_اوبجیکشنز:
http://adms.aiou.edu.pk/objections/ssearc

1 comment:

  1. Thanks for your valuable information. I also have written an article on AIOU Fee Structure

    ReplyDelete